کعبہ میں تو صدق اور صفا کو پایا

کعبہ میں تو صدق اور صفا کو پایا
by جارج پیش شور
323420کعبہ میں تو صدق اور صفا کو پایاجارج پیش شور

کعبہ میں تو صدق اور صفا کو پایا
بت خانے میں ناز اور ادا کو پایا
حاصل نہ ہوا کہیں سے دل کا مقصد
جب خود ہی میں ڈھونڈھا تو خدا کو پایا


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.