کہتے ہیں کہ رونق جمالی ہوں میں
کہتے ہیں کہ رونق جمالی ہوں میں
شہرہ ہے کہ جلوۂ جلالی ہوں میں
جو نام پسند آئے پکارو مجھ کو
کچھ بھی نہیں تصویر خیالی ہوں میں
This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago. |