کیا قامت احمد نے ضیا پائی ہے

کیا قامت احمد نے ضیا پائی ہے
by مرزا سلامت علی دبیر
294961کیا قامت احمد نے ضیا پائی ہےمرزا سلامت علی دبیر

کیا قامت احمد نے ضیا پائی ہے
چہرے میں عجب نور کی زیبائی ہے
مصحف پہ نہ کیوں فخر ہو اس صورت کو
قرآن سے پہلے یہ کتاب آئی ہے

This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.

Public domainPublic domainfalsefalse