گرجا میں گئے تو پارسائی دیکھی

گرجا میں گئے تو پارسائی دیکھی
by جارج پیش شور
323418گرجا میں گئے تو پارسائی دیکھیجارج پیش شور

گرجا میں گئے تو پارسائی دیکھی
اور دیر میں جا کے خود نمائی دیکھی
جب چھوڑا خودی کو غور کر کے اے شورؔ
دیکھا تو ہر اک سمت خدائی دیکھی

This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.

Public domainPublic domainfalsefalse