گرمی امسال کس قیامت کی پڑی

گرمی امسال کس قیامت کی پڑی
by بیان میرٹھی
324891گرمی امسال کس قیامت کی پڑیبیان میرٹھی

گرمی امسال کس قیامت کی پڑی
ایک ایک گھڑی ہوئی قیامت کی گھڑی
امڈا یہ پسینہ یہ پڑی دھوپ کڑی
بیساکھ میں لگ رہی ہے ساون کی جھڑی


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.