ہاں جہل تمہیں سے رنگ لایا پھر کیوں

ہاں جہل تمہیں سے رنگ لایا پھر کیوں
by بیان میرٹھی
324885ہاں جہل تمہیں سے رنگ لایا پھر کیوںبیان میرٹھی

ہاں جہل تمہیں سے رنگ لایا پھر کیوں
لایا تو گلا زباں پر آیا پھر کیوں
گر جانتے تھے خانہ خرابی کے سبب
مہماں کو میزباں بنایا پھر کیوں


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.