ہزار شکر کہ سید غلام بابا نے

ہزار شکر کہ سید غلام بابا نے
by مرزا غالب
298005ہزار شکر کہ سید غلام بابا نےمرزا غالب

ہزار شکر کہ سید غلام بابا نے
فراز مسند عیش و طرب جگہ پائی
زمیں پہ ایسا تماشا ہوا برات کی رات
کہ آسماں پہ کواکب بنے تماشائی


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.