ہندوستاں میں جزوِ حکومت ہیں کونسلیں

ہندوستاں میں جزوِ حکومت ہیں کونسلیں (1924)
by محمد اقبال
296106ہندوستاں میں جزوِ حکومت ہیں کونسلیں1924محمد اقبال

ہندوستاں میں جزوِ حکومت ہیں کونسلیں
آغاز ہے ہمارے سیاسی کمال کا

ہم تو فقیر تھے ہی، ہمارا تو کام تھا
سِیکھیں سلیقہ اب اُمَرا بھی ’سوال‘ کا


This work is now in the public domain in Pakistan because it originates from Pakistan and its term of copyright has expired. According to Pakistani copyright laws, all photographs enter the public domain fifty years after they were published, and all non-photographic works enter the public domain fifty years after the death of the creator.