ہوئی جب میرزا جعفر کی شادی

ہوئی جب میرزا جعفر کی شادی
by مرزا غالب
298002ہوئی جب میرزا جعفر کی شادیمرزا غالب

ہوئی جب میرزا جعفر کی شادی
ہوا بزم طرب میں رقص ناہید
کہا غالبؔ سے تاریخ اس کی کیا ہے
تو بولا انشراح جشن جمشید


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.