ہیں شہ میں صفات ذوالجلالی باہم

ہیں شہ میں صفات ذوالجلالی باہم
by مرزا غالب
298586ہیں شہ میں صفات ذوالجلالی باہممرزا غالب

ہیں شہ میں صفاتِ ذوالجلالی باہم
آثارِ جلالی و جمالی باہم
ہوں شاد نہ کیوں سافل و عالی باہم
ہے اب کے شبِ قدر و دِوالی باہم


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.