یا شاہ نجف تھام لو اس کشور کو

یا شاہ نجف تھام لو اس کشور کو
by مرزا سلامت علی دبیر
294951یا شاہ نجف تھام لو اس کشور کومرزا سلامت علی دبیر

یا شاہ نجف تھام لو اس کشور کو
آباد رکھو اہل عزا کے گھر کو
یوں کھودو مخالف کے عمل کی بنیاد
جس طرح اکھاڑا ہے در خیبر کو


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.