یہ بات عجیب نگاہ میں آئی ہے

یہ بات عجیب نگاہ میں آئی ہے
by سید محمد عبد الغفور شہباز
331117یہ بات عجیب نگاہ میں آئی ہےسید محمد عبد الغفور شہباز

یہ بات عجیب نگاہ میں آئی ہے
ہر طرح سے جو خیال کو بھائی ہے
یوں کوئی ہو لاکھ اپنے گھر میں یوسف
بھائی ہے ادا جس کی وہی بھائی ہے


This work was published before January 1, 1930, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.