Page:Biwi-ki-tarbiyat-khwaja-hasan-nizami-ebooks.pdf/20

This page has not been proofread.

بیوی کی تربیت از خواجہ حسن نظامی ظہر کی نماز میں کئے فرض پڑھتے ہیں ۔ وہ کہیگا چار ۔ اسی طرح صر اور مغرب اور عشا کے وقت کرنا کیا ہے ۔ کہ پہلے وقت اور فرضوں کی گنتی بچے کو معلوم ہو جائے ۔ سنتوں کا سبق بڑا ہو کر پڑھ لیگا روزہ کے بارہ میں پوچھو اور یاد کرا کے پوچھو کہ فرض روزے کتنے ہیں ۔ وہ کہیگا تین ہیں ۔ پو چھو کس مہینہ میں وہ جواب دو معنا ہیں ۔ سوال گرو روزہ کس وقت شروع ہوتا ہے جواب دلواؤ کھلی رات ہے ۔ پھر پوچھو کب ختم ہوتا ہے ۔ جواب دلواؤ سورج سے چھنے کے بعد چ زکوۃ اور بیچ کا سبق بڑا ہو کر پڑھے ۔ ان دونوں کا نام اور فرین ہوتا اور اسلام کا رکن ہونا شروع میں یاد کرادینا کافی ہو ہ ۔ اس سوال جواب کو روزانہ جاری رکھو تاکہ بچہ کے دل پر خوب نقش ہو جائے ۔ مگر یہ باتیں سکھانے میں جبر اور سختی ذرا بھی

کرنی چاہئے ۔ منی اور ول ہیلاؤ کی باتوں باتوں میں یہ سبق

دینے مناسب میں * جب یہ باتیں یاد ہو جائیں توگنی سکھاؤ اس طرح کہ ہا تھ کی ایک انگلی سامنے کرد اور پچھیو ۔ میاں یہ کئے ہیں پھر خود ہی ہوا۔ دلواؤ کہ ایک ہے ۔ پھر دو انگلیاں دکھا کر دو کرواؤ ۔ پھر میں دیکھا کر تین کھواؤ ۔ یہاں تک کہ دونوں ہاتھوں کی انگلیاں دکھا کر دن تک دیں گنی یاد کرادد ۔ اور جب بچہ اسکو یاد کرلے تو ایک انگلی اٹھا کر یہ ایک ۔ اللہ بھی ایک ۔ پھر دوسری انگلی ملاکر کہو یہ دو اللہ ایک۔ اور میں محمد اس کے رسول ۔ اس کے بعد چار انگلیاں ۔ of