Page:Biwi-ki-tarbiyat-khwaja-hasan-nizami-ebooks.pdf/24

This page has not been proofread.

بیوی کی تربیت از خواتین نظامی تمینرسکھانی بڑی عمر میں ان کو تمیزدار بنا دیگی ۔ بچوں کے سامنے تجوٹی اور بھوت پریت اور دیو پری کی کہانیاں ید کہا کرو بلکہ اسلامی بادشاہوں کے اور صحابہ کے اور اولیاء اللہ کے تاریخی قصے بیان کیا کرو ۔ جو اردو زبان میں بہت ملتے ہیں۔ ان کو بتاؤ کہ مسلمان کو خدا نے آزاد بنایا ہے ۔ وہ کسی ناجائنہ دباؤ اور ظلم نہیں اٹھا سکتا ۔ ساری زمین اس کے لیے بنائی گئی ہو اس کو ملک فتح کرنا اور ان پر حکومت کرنی چاہئے ۔ چاند ، سورج بجلی ، بھاپ ، آگ ، پانی ، ہوا اسی کے واسطے پیدا ہوئے ہیں علم وعقل کی طاقت سے ان چیزوں سے کام لینا چاہئے * لڑکیوں کو بتاؤ کہ تمہا راہلی گھرسٹ سال ہے اور وہیں تم کو ہمیشہ رہنا ہے ۔ اور پھر ساس ،شرے اور وہاں کے جتنے رشتہ دا ہیں انکے ادب آداب اور رہنے سینے کے ڈھنگ سیکھاؤ۔ اور کہو خاوند مجازی خدا ہے اس کی اطاعت ہر عورت پر فرض ہے لڑکوں کو بتاؤ کہ ماں باپ بہن بھائی اور بیوی بچوں کا انسان پر بڑا ی ہے خصوصاً بیوی کی ضرورت اور گھرداری کی ضرورت اور نکاح کرنے اور بچے بڑھانے میں رسول کا حکم ان کو سنایا جائے ۔ اور بیوی کی محبت اور اس کی خوشی پوری کرنے کی تلقین شروع سے ہونی چا یہ خلاصہ ہے بچوں کی تعلیم و تربیت کا جو میں نے بہت مختصر طور سے لکھا ہو کیونکہ اس کتاب میں اتنی گنجائش نہیں ہے کہ ہر بات کو بہت تفصیل سے لکھا جائے ۔ اب سند دستان کی تعلیم یافتہ اور تجربہ کارمستورات کی رائیں PP