Page:Diwan-e-Ghalib - Urdu (1922).djvu/12

This page has not been proofread.

۳۳۷

قطعہ

گو ایک بادشاہ کے سب خانہ زاد ہیں

دربار دار لوگ بہم آشنا نہیں

کانوں پہ ہاتھ دھرتے ہیں کرتے ہوئے سلام

ہے اس سے یہ مراد کہ ہم آشنا نہیں

رباعيات

بعد از استام ازم عید اطفال ایام جوان رہے سانونهال اپنی ہیں تا سوا واقیوم اسے عمر گزشتہ یتیم استقبال شب نزلت ورخ وتنثارکا غم تھا م کی شرح کروں کہ طرفی عالم تھا دریا میں ہزار آنکھ سے مصی لک به قطره اشک منم منم منم تا ہر قطره اشک دیده و منم تا وال