Page:Diwan-e-Ghalib - Urdu (1922).djvu/17

This page has not been proofread.

قطعہ

افطارِ صوم کی کچھ اگر وستگا ہ ہو

اس شخص کو صزور ہے روز ہ رکھا کرے

جس پاس روزہ کھول کے کھانے کو کچھ نہو

روزہ اگر نہ کھاۓ تو نا چار کےا کرے

گزارش مضف بحضورِ شاہ

اٴے شہنشاہِ آسماں اور رنگ

اٴے جہاندارِ آفتاب آ ثار

تھایں اک بینواے گوشہ نشےں

تھایں اک درو ومندِ سینہ نگار