Template:ویکی ماخذ کیا ہے

ویکی‌ماخذ ویکی‌میڈیا فاؤنڈیشن کا ایک منصوبہ ہے جسے مُفت کُتُب‌خانہ کہا جاتا ہے۔ اس کا مقصد ایک آزاد ویکی کُتُب‌خانے کا دست‌یاب ہونا کہ جس میں ماخذ کے متون موجود ہوں۔ اس منصوبے کے تراجم کئی زبانوں میں موجود ہیں۔