اعزاز سلف کے مٹتے جاتے ہیں نشاں

اعزاز سلف کے مٹتے جاتے ہیں نشاں
by اکبر الہ آبادی
295315اعزاز سلف کے مٹتے جاتے ہیں نشاںاکبر الہ آبادی

اعزاز سلف کے مٹتے جاتے ہیں نشاں
اگلے سے خیالات ہند میں اب وہ کہاں
سید بننا ہو تو بنو سر سید
ہونا ہو جو خاں تو بنو انگریز خواں


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.