اغلب ہے وہ غم کا بار کھینچے گا میرؔ

اغلب ہے وہ غم کا بار کھینچے گا میرؔ
by میر تقی میر
315112اغلب ہے وہ غم کا بار کھینچے گا میرؔمیر تقی میر

اغلب ہے وہ غم کا بار کھینچے گا میرؔ
منھ دیکھو کہ شکل یار کھینچے گا میرؔ
بیٹھا ہے بنانے اس کی چشم مے گوں
نقاش بہت خمار کھینچے گا میرؔ


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.