تجھ رہ سے محال ہے اٹھانا مجھ کو

تجھ رہ سے محال ہے اٹھانا مجھ کو
by میر تقی میر
315093تجھ رہ سے محال ہے اٹھانا مجھ کومیر تقی میر

تجھ رہ سے محال ہے اٹھانا مجھ کو
پھر جنی کہے کوئی سیانا مجھ کو
سر میرا لگا ہے نقش پا سے تیرے
سجدے کو خدا کے بھی بجانا مجھ کو


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.