تکمیل میں ان علوم کے ہو مصروف

تکمیل میں ان علوم کے ہو مصروف
by اکبر الہ آبادی
295307تکمیل میں ان علوم کے ہو مصروفاکبر الہ آبادی

تکمیل میں ان علوم کے ہو مصروف
نیچر کی جو طاقتوں کو کر دیں مکشوف
لیکن تم سے امید کیا ہو کہ تمہیں
عہدہ مطلوب ہے وطن ہے مالوف


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.