جاناں نے ہمیں کبھو نہ جانا افسوس

جاناں نے ہمیں کبھو نہ جانا افسوس
by میر تقی میر
315090جاناں نے ہمیں کبھو نہ جانا افسوسمیر تقی میر

جاناں نے ہمیں کبھو نہ جانا افسوس
جو ہم نے کہا سو وہ نہ مانا افسوس
تب آنے میں دیر کی قیامت اب سو
آیا نزدیک جی کا جانا افسوس


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.