جس سے تیری ہوئی ہے یکتائی

جس سے تیری ہوئی ہے یکتائی
by پنڈت جواہر ناتھ ساقی
331358جس سے تیری ہوئی ہے یکتائیپنڈت جواہر ناتھ ساقی

جس سے تیری ہوئی ہے یکتائی
اس نے وحدت سے آگہی پائی
آپ وحدت ہے آپ کثرت ہے
خود تماشا و خود تماشائی


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.