جس طرح کوچے میں تیرے پھرتے ہیں ہم بر طرف

جس طرح کوچے میں تیرے پھرتے ہیں ہم بر طرف
by قاسم علی خان آفریدی
332060جس طرح کوچے میں تیرے پھرتے ہیں ہم بر طرفقاسم علی خان آفریدی

جس طرح کوچے میں تیرے پھرتے ہیں ہم بر طرف
اے ستم گاری ہماری طرز ہیں کم بر طرف
دل سے افریدیؔ کے اپنے حسن کے صدقے سے یار
کیجئے گا دو جہاں کے جتنے ہیں غم بر طرف

This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.

Public domainPublic domainfalsefalse