جن کو اس وقت میں اسلام کا دعویٰ ہے کمال

جن کو اس وقت میں اسلام کا دعویٰ ہے کمال
by محمد ابراہیم ذوق
296624جن کو اس وقت میں اسلام کا دعویٰ ہے کمالمحمد ابراہیم ذوق

جن کو اس وقت میں اسلام کا دعویٰ ہے کمال
غور سے دیکھو تو اے ذوقؔ ہے ان کا یہ حال
جس طرح سے کہ ہنسا دینے کو بے دینوں کے
نقل کرتا ہو مسلمان کی کافر نقال


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.