حسن ظاہر بھی ہے ہمارا دلخواہ

حسن ظاہر بھی ہے ہمارا دلخواہ
by میر تقی میر
315084حسن ظاہر بھی ہے ہمارا دلخواہمیر تقی میر

حسن ظاہر بھی ہے ہمارا دلخواہ
محو صورت بھی ہوں میں معنی آگاہ
باغ عالم کو چشم کم سے مت دیکھ
کیا کیا ہیں رنگ یھاں بھی اللہ اللہ


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.