در پر مظلوم اک پڑا روتا ہے

در پر مظلوم اک پڑا روتا ہے
by اکبر الہ آبادی
319895در پر مظلوم اک پڑا روتا ہےاکبر الہ آبادی

در پر مظلوم اک پڑا روتا ہے
بچارا بلا میں مبتلا روتا ہے
کہتا ہے وہ شوخ تال سم ٹھیک نہیں
کیا اس کی سنوں کہ بے سرا روتا ہے


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.