دل خوں ہے جگر داغ ہے رخسار ہے زرد

دل خوں ہے جگر داغ ہے رخسار ہے زرد
by میر تقی میر
315075دل خوں ہے جگر داغ ہے رخسار ہے زردمیر تقی میر

دل خوں ہے جگر داغ ہے رخسار ہے زرد
حسرت سے گلے لگنے کی چھاتی میں ہے درد
تنہائی و بیکسی و صحراگردی
آنکھوں میں تمام آب منھ پر سب گرد


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.