دنیا کا عجب رنگ سے دیکھا انگیز

دنیا کا عجب رنگ سے دیکھا انگیز
by قلق میرٹھی
317082دنیا کا عجب رنگ سے دیکھا انگیزقلق میرٹھی

دنیا کا عجب رنگ سے دیکھا انگیز
ہر پائے حنابستہ سوار شبدیز
ہر ذرہ ہے خورشید قیامت افروز
ہر قطرہ ہے طوفان خودی سے لبریز


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.