دنیا کے ہر ایک ذرے سے گھبراتا ہوں

دنیا کے ہر ایک ذرے سے گھبراتا ہوں
by امجد حیدرآبادی
299863دنیا کے ہر ایک ذرے سے گھبراتا ہوںامجد حیدرآبادی

دنیا کے ہر ایک ذرے سے گھبراتا ہوں
غم سامنے آتا ہے جدھر جاتا ہوں
رہتے ہوئے اس جہاں میں مدت گزری
پھر بھی اپنے کو اجنبی پاتا ہوں


This work is now in the public domain because it originates from India and its term of copyright has expired. According to The Indian Copyright Act, 1957, all documents enter the public domain after sixty years counted from the beginning of the following calendar year (ie. as of 2024, prior to 1 January 1964) after the death of the author.