دیکھ کر تیری عالم آرائی

دیکھ کر تیری عالم آرائی
by پنڈت جواہر ناتھ ساقی
331362دیکھ کر تیری عالم آرائیپنڈت جواہر ناتھ ساقی

دیکھ کر تیری عالم آرائی
تیری پنہائی اور پیدائی
دیکھ راز و نیاز کو ساقیؔ
خود تماشا و خود تماشائی


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.