دیں ہی بے ہوش ہے نہ دنیا بے ہوش
دیں ہی بے ہوش ہے نہ دنیا بے ہوش
ہر شکل سے ہے صورت عقبیٰ بے ہوش
کس جائے پہ آیا ہوں قلقؔ مے پینے
ہوش بھی کہتا ہے کہ اتنا بے ہوش
This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago. |