رکھتا ہے اپنے حسن پر وہ دل ربا گھمنڈ

رکھتا ہے اپنے حسن پر وہ دل ربا گھمنڈ
by قاسم علی خان آفریدی
332062رکھتا ہے اپنے حسن پر وہ دل ربا گھمنڈقاسم علی خان آفریدی

رکھتا ہے اپنے حسن پر وہ دل ربا گھمنڈ
جیسے عبادت اپنے اوپر پارسا گھمنڈ
شایاں ہے اس کے حسن پر اس کا غرور بھی
افریدیؔ تو نہ کیجیو بہر خدا گھمنڈ

This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.

Public domainPublic domainfalsefalse