رہبان کا قیس کا محبوب ہے تو

رہبان کا قیس کا محبوب ہے تو
by میر مہدی مجروح
302183رہبان کا قیس کا محبوب ہے تومیر مہدی مجروح

رہبان کا قیس کا محبوب ہے تو
اور برہمن و شیخ کا مرغوب ہے تو
ہوں اہل کنشت یا کہ اہل مسجد
ہر رنگ کے طالبوں کا مطلوب ہے تو


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.