سچ ہے کہ انہوں نے ملک لے رکھا ہے

سچ ہے کہ انہوں نے ملک لے رکھا ہے
by اکبر الہ آبادی
319898سچ ہے کہ انہوں نے ملک لے رکھا ہےاکبر الہ آبادی

سچ ہے کہ انہوں نے ملک لے رکھا ہے
ہم لوگوں سے کمپ کو پرے رکھا ہے
لیکن ہے ادائے شکر ہم پر لازم
کھانے بھر کو ہمیں بھی دے رکھا ہے

This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.

Public domainPublic domainfalsefalse