صفحۂ اول
|
ISO 639 code | ur |
English name | Urdu |
Native name | اردو |
Wikidata | Q1617 |
Category | Urdu (12,348 pages) |
|
ویکیماخذ ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کا ایک منصوبہ ہے جسے مُفت کُتُبخانہ کہا جاتا ہے۔ اس کا مقصد ایک آزاد ویکی کُتُبخانے کا دستیاب ہونا کہ جس میں ماخذ کے متون موجود ہوں۔ اس منصوبے کے تراجم کئی زبانوں میں موجود ہیں۔
اردو ویکی ماخذ پر اس وقت 79,617 صفحات موجود ہیں، اگر آپ بھی کسی موضوع پر صفحہ لکھنا/ماخذ بنانا چاہتے ہیں تو پہلے اس صفحۂ تلاش پر جا کر عنوان لکھیے اور تلاش کرنے کی کوشش کریں، ممکن ہے آپ کا مطلوبہ صفحہ/ماخذ پہلے سے موجود ہو۔ اگر صفحہ موجود نہ ہو تو ذیل کے خانہ میں وہ عنوان درج کریں اور نیا مضمون تحریر کریں۔
اس منصوبے کا آغاز 24 نومبر، 2003ء کو ہوا۔ شروع میں اس کا نام پروجیکٹ سورس برگ (پروجیکٹ گُٹن برگ سے موسوم ایک نقل) تھا۔ اس منصوبے کی اولین یو آر یل (جو اب معدوم ہے) سورسز ڈاٹ ویکیپیڈیا ڈاٹ آرگ تھی۔ دسمبر 2003ء تک ویکی ماخذ (ویکی سورس) نام طے ہو گیا، مگر یو آر ایل موجودہ ویکی سورس ڈاٹ آرگ کو 23 جولائی 2004ء تک منتقل نہیں ہوئی۔ صفحہ اول ویکی ماخذ · ویکی ماخذ منصوبوں کی فہرست · خبریں · ویکی ماخذ – آزاد دار الکتب |