ظاہر میں اگرچہ یار غم خوار نہیں

ظاہر میں اگرچہ یار غم خوار نہیں
by سید یوسف علی خاں ناظم
301901ظاہر میں اگرچہ یار غم خوار نہیںسید یوسف علی خاں ناظم

ظاہر میں اگرچہ یار غم خوار نہیں
پر عشق کی تاثیر بھی بے کار نہیں
جب جان کہا اسے وہ آزردہ ہوا
کیوں کر مانوں کہ وہ وفادار نہیں


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.