غفلت کی ہنسی سے آہ بھرنا اچھا

غفلت کی ہنسی سے آہ بھرنا اچھا
by اکبر الہ آبادی
295314غفلت کی ہنسی سے آہ بھرنا اچھااکبر الہ آبادی

غفلت کی ہنسی سے آہ بھرنا اچھا
افعال مضر سے کچھ نہ کرنا اچھا
اکبرؔ نے سنا ہے اہل غیرت سے یہی
جینا ذلت سے ہو تو مرنا اچھا


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.