غیروں کو شب وصل بلانے سے غرض

غیروں کو شب وصل بلانے سے غرض
by قلق میرٹھی
317076غیروں کو شب وصل بلانے سے غرضقلق میرٹھی

غیروں کو شب وصل بلانے سے غرض
مشتاق زمانے کو دکھانے سے غرض
ارماں حسرت دریغ باہر باہر
اک تجھ سے غرض ہے یا زمانے سے غرض


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.