مستی نہ کر اے میرؔ اگر ہے ادراک

مستی نہ کر اے میرؔ اگر ہے ادراک
by میر تقی میر
315056مستی نہ کر اے میرؔ اگر ہے ادراکمیر تقی میر

مستی نہ کر اے میرؔ اگر ہے ادراک
دامان بلند ابر نمط رکھ تو پاک
ہے عاریتی جامۂ ہستی تیرا
ہشیار کہ اس پر نہ پڑے گرد و خاک


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.