مسجد کو دیا چھوڑ ریا کی خاطر

مسجد کو دیا چھوڑ ریا کی خاطر
by قلق میرٹھی
317047مسجد کو دیا چھوڑ ریا کی خاطرقلق میرٹھی

مسجد کو دیا چھوڑ ریا کی خاطر
کعبے نہیں جاتا تو حیا کی خاطر
مے خانے میں جاتا ہوں تو رحمت کے لئے
مے پیتا ہوں احسان خدا کی خاطر


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.