ملیے اس شخص سے جو آدم ہووے

ملیے اس شخص سے جو آدم ہووے
by میر تقی میر
315053ملیے اس شخص سے جو آدم ہووےمیر تقی میر

ملیے اس شخص سے جو آدم ہووے
ناز اس کو کمال پر بہت کم ہووے
ہو گرم سخن تو گرد آوے یک خلق
خاموش رہے تو ایک عالم ہووے


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.