صفحۂ اول

(Redirected from منبع متن)
ویکی‌ماخذ
آزاد دار الکُتُب جس میں کوئی بھی اضافہ کر سکتا ہے
آزاد دار الکتب ویکی ماخذ میں خوش آمدید، یہاں آپ ادبی رسائل و مجلات، دینی، تہذیبی، تاریخی، ادبی و قانونی کتابیں اور اہم تاریخی دستاویز کا مطالعہ کر سکتے ہیں۔
Language info
ISO 639 code ur
English name Urdu
Native name اردو
Wikidata Q1617
Category Urdu (12,348 pages)

تازہ اضافے


برادری

&32;


ویکی ماخذ کیا ہے؟

ویکی‌ماخذ ویکی‌میڈیا فاؤنڈیشن کا ایک منصوبہ ہے جسے مُفت کُتُب‌خانہ کہا جاتا ہے۔ اس کا مقصد ایک آزاد ویکی کُتُب‌خانے کا دست‌یاب ہونا کہ جس میں ماخذ کے متون موجود ہوں۔ اس منصوبے کے تراجم کئی زبانوں میں موجود ہیں۔

کیا آپ ایک ماخذ بنانا چاہیں گے؟

اردو ویکی ماخذ پر اس وقت 79,680  صفحات موجود ہیں، اگر آپ بھی کسی موضوع پر صفحہ لکھنا/ماخذ بنانا چاہتے ہیں تو پہلے اس صفحۂ تلاش پر جا کر عنوان لکھیے اور تلاش کرنے کی کوشش کریں، ممکن ہے آپ کا مطلوبہ صفحہ/ماخذ پہلے سے موجود ہو۔ اگر صفحہ موجود نہ ہو تو ذیل کے خانہ میں وہ عنوان درج کریں اور نیا مضمون تحریر کریں۔

موضوعات
ادب
ساتھی منصوبے
wikt:صفحہ اول ویکی لغت
لغت و مخزن
q:صفحہ اول وکی اقتباسات
مجموعۂ اقتباسات متنوع
b:صفحہ اول ویکی کتب
آزاد نصابی و دستی کتب
w:صفحۂ اول ویکیپیڈیا
آزاد دائرۃ المعارف
commons:صفحۂ اول ویکیمیڈیا کومنز
انبارِ مشترکہ ذرائع
m:صفحۂ اول میٹا ویکی
ویکیمیڈیا تنسیقِ منصوبہ

اس منصوبے کا آغاز 24 نومبر، 2003ء کو ہوا۔ شروع میں اس کا نام پروجیکٹ سورس برگ (پروجیکٹ گُٹن برگ سے موسوم ایک نقل) تھا۔ اس منصوبے کی اولین یو آر یل (جو اب معدوم ہے) سورسز ڈاٹ ویکیپیڈیا ڈاٹ آرگ تھی۔ دسمبر 2003ء تک ویکی ماخذ (ویکی سورس) نام طے ہو گیا، مگر یو آر ایل موجودہ ویکی سورس ڈاٹ آرگ کو 23 جولائی 2004ء تک منتقل نہیں ہوئی۔

صفحہ اول ویکی ماخذ · ویکی ماخذ منصوبوں کی فہرست · خبریں · ویکی ماخذ – آزاد دار الکتب