وہ وقت شباب وہ زمانہ نہ رہا

وہ وقت شباب وہ زمانہ نہ رہا
by قلق میرٹھی
317036وہ وقت شباب وہ زمانہ نہ رہاقلق میرٹھی

وہ وقت شباب وہ زمانہ نہ رہا
وہ نشہ مستی وہ ترانہ نہ رہا
آتا ہے کہانی کا مزہ باتوں میں
اب اپنے سوا کوئی فسانہ نہ رہا


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.