پابند اگرچہ اپنی خواہش کے رہو

پابند اگرچہ اپنی خواہش کے رہو
by اکبر الہ آبادی
319883پابند اگرچہ اپنی خواہش کے رہواکبر الہ آبادی

پابند اگرچہ اپنی خواہش کے رہو
لائل سبجیکٹ تم برٹش کے رہو
قانون سے فائدہ اٹھانا ہے اگر
حامی نہ کسی خراب سازش کے رہو


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.