پھر بھی کرتے ہیں میرؔ صاحب عشق

پھر بھی کرتے ہیں میرؔ صاحب عشق
by میر تقی میر
315132پھر بھی کرتے ہیں میرؔ صاحب عشقمیر تقی میر

پھر بھی کرتے ہیں میرؔ صاحب عشق
ہیں جواں اختیار رکھتے ہیں
چوٹٹے دل کے ہیں بتاں مشہور
بس یہی اعتبار رکھتے ہیں


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.