پیغمبر حق کہ حق دکھایا اس کا

پیغمبر حق کہ حق دکھایا اس کا
by میر تقی میر
315095پیغمبر حق کہ حق دکھایا اس کامیر تقی میر

پیغمبر حق کہ حق دکھایا اس کا
معراج ہے کمترین پایہ اس کا
سایہ جو اسے نہ تھا یہ باعث ہے گا
کل حشر کو سب پہ ہوگا سایہ اس کا

This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.

Public domainPublic domainfalsefalse