چپکے رہنا نہ میرؔ دل میں ٹھانو

چپکے رہنا نہ میرؔ دل میں ٹھانو
by میر تقی میر
315086چپکے رہنا نہ میرؔ دل میں ٹھانومیر تقی میر

چپکے رہنا نہ میرؔ دل میں ٹھانو
بولو چالو کہا ہمارا مانو
یک حرف نہ کہہ سکوگے وقت رفتن
چلنے کو زبان کے غنیمت جانو


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.