کیا میرؔ کا مذکور کریں سب ہے جہل

کیا میرؔ کا مذکور کریں سب ہے جہل
by میر تقی میر
315039کیا میرؔ کا مذکور کریں سب ہے جہلمیر تقی میر

کیا میرؔ کا مذکور کریں سب ہے جہل
پایا ہم نے اسے نہایت ہی سہل
ایسوں سے نہیں مزاج اپنا مانوس
وحشی بے طور بد زبان و نااہل


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.