کیا کریے بیاں مصیبت اپنی پیارے

کیا کریے بیاں مصیبت اپنی پیارے
by میر تقی میر
315038کیا کریے بیاں مصیبت اپنی پیارےمیر تقی میر

کیا کریے بیاں مصیبت اپنی پیارے
دن عمر کے میرے غم میں گذرے سارے
رنج و ضعف و بلا اذیت محنت
پنپا ہی نہ میں تو ان دکھوں کے مارے


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.